28 مئی، 2017، 12:36 AM

ہیلری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈکٹیٹر اور آمر قراردیدیا

ہیلری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈکٹیٹر اور آمر قراردیدیا

امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈکٹیٹر اور آمر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ان پر گرفت مضبوط کرنی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈکٹیٹر اور آمر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ان پر گرفت مضبوط کرنی چاہیے۔
اطلاعات کے مطاقب والی سلے کالج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ سابق وزیر خارجہ اور صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے پر مواخذہ کیا جائےگا۔ ٹرمپ کے عہدہ صدارت پر براجمان ہونے کے بعد ملک میں آمرانہ نظام میں اضافہ ہورہا ہے،جس سے آزادمعاشرے کوخطرہ ہوسکتا ہے۔ ٹرمپ نے بھی روس سے تعلقات چھپانے کی کوشش میں ایف بی آئی سربراہ کو فارغ کیا، جس پر ٹرمپ کے خلاف کارروائی کی جانے چاہیے۔

News ID 1872796

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha